اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط میں مکمل کرلیا جائے گا

جمعہ 15 جنوری 2016 13:03

اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط ..

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط میں مکمل کرلیا جائے گا‘ رواں مالی سال کے آخری تک اس کا تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ اس منصوبے کو پی سی ون اور پی سی ٹو کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :