مری کے علاقہ جھیکا گلی میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں بر آمد

جمعہ 15 جنوری 2016 14:39

مری کے علاقہ جھیکا گلی میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں بر آمد

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) مری کے علاقہ جھیکا گلی میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں ،دونوں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق میاں بیوی نے کمرے میں گیس کا ہیٹر جلایا ہوا تھا جو رات کو کسی وقت بند ہوگیا ،جس سے کمرے میں گھٹن ہوگئی ۔پولیس نے بتایاکہ دونوں فیصل آباد کے رہائشی ہیں اوریہاں ملازمت کے سلسلے میں رہائش پزیر تھے ،دونوں کی لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا اور ورثا کو واقعہ کی اطلاع دیدی گئی ہے

متعلقہ عنوان :