میری وجہ شہرت بنیادی طور پر ماڈلنگ کی مرحون منت ہے‘زاراملک
جمعہ 15 جنوری 2016 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء)ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل زارا ملک نے کہا ہے کہ میری وجہ شہرت بنیادی طور پر ماڈلنگ کی مرحون منت ہے اور یہ مجھے جینے کیلئے آکسیجن فراہم کرتی ہے لہذا میں ماڈلنگ کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے زارا ملک نے کہا کہ موجودہ دور میں ہر لڑکی خود کا ماڈل سمجھتی ہے مگر یہ بڑا مشکل شعبہ ہے اور ماڈلنگ کرنا ہر لڑکی کے بس کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں ٹی وی اشتہارات اور پرائیویٹ پراڈکشن کے بے شمار پراجیکٹس میں اپنی ریکارڈنگ مکمل کروا رہی ہوں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.