Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ امید ہے کہ قومی ٹیم آئندہ میچوں میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :