حکمرانوں نے ملک کو ’’مقر وضستان ‘‘بنا دیا ہے ‘ چوہدری محمدسرور
آئی ایم ایف سے نجات کے جھوٹے حکومتی دعوؤں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ‘موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع کر نا کسی بے وقوفی کے سواکچھ نہیں ‘حکمرانوں کی ’’میٹرو‘‘پا لیسی صوبے کے خزانے پر سب سے بڑابوجھ بن چکی ہے ‘ (ن) لیگ کی ناکام پا لیساں عوام کی ترقی اور خوشخالی کیلئے ’’کینسر ‘‘سے زیادہ خطر ناک ہے ‘ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے جب ملک میں شفاف احتساب ہو گا حکمرانوں کو اقتدار میں نہیں جیلوں میں جانا پڑیگا‘ صوبے کے سارے وسائل لاہو حکومت کو بچانے کے لئے پانی کی طرح بہائے جا رہے ہیں
جمعہ 15 جنوری 2016 21:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو ’’مقر وضستان ‘‘بنا دیا ہے ‘آئی ایم ایف سے نجات کے جھوٹے حکومتی دعوؤں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ‘موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع کر نا کسی بے وقوفی کے سواکچھ نہیں ‘حکمرانوں کی ’’میٹرو‘‘پا لیسی صوبے کے خزانے پر سب سے بڑابوجھ بن چکی ہے ‘ (ن) لیگ کی ناکام پا لیساں عوام کی ترقی اور خوشخالی کیلئے ’’کینسر ‘‘سے زیادہ خطر ناک ہے ‘ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے جب ملک میں شفاف احتساب ہو گا حکمرانوں کو اقتدار میں نہیں جیلوں میں جانا پڑیگا‘ صوبے کے سارے وسائل لاہو حکومت کو بچانے کے لئے پانی کی طرح بہائے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.