دنیا میں بدترین زلزلہ آنے کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کر دیا
دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتا ہے، زلزلے کے باعث لاکھوں افراد کی جانیں جا سکتی ہیں،ماہرین
جمعہ 15 جنوری 2016 21:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء ) زلزلہ پیما ماہرین نے ایک ایسے تباہ کن زلزلے کی پیش گوئی کی ہے جو دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتا ہے،اس زلزلے کے باعث لاکھوں افراد کی جانیں جا سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ پیما ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ مہلک ترین زلزلہ کسی بھی وقت اور کہیں بھی آ سکتا ہے۔
اس زلزلے کا خطرہ ہر وقت منڈلا رہا ہے جو کئی لاکھ انسانوں کی جان لے سکتا ہے۔ زلزلہ پیما ماہرین نے اس سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ شمالی امریکا کی ویسٹ کوسٹ تباہ کن زلزلے کی زد میں ہے جو پورے امریکا کو دہلا سکتا ہے۔ رواں سال کی شروعات سے لے کر اب تک اس ریجن میں ایک ہزار سے زائد زلزلے محسوس کئے جا چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاس اینجلس کوسٹ میں چار اعشاریہ سات ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.