اسلام‌ آباد سے کینیڈا جانے والی پی آئے اے کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 23:02

اسلام‌ آباد سے کینیڈا جانے والی پی آئے اے کی پرواز خوفناک حادثے سے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء ) اسلام‌ آباد سے کینیڈا جانے والی پی آئے اے کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر کینیڈیا جانے والی پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی۔

(جاری ہے)

ٹیک آف کے دوران طیارے کا انجن اچانک بند ہو گیا جس کے بعد کپتان نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیا اور اسے ٹیک آف پوائنٹ تک پہنچایا۔ طیارے میں 275 مسافر موجود تھے جن میں پیپلز پارٹی کی فریال تالپور اور سلیم مانڈی والا بھی شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :