56۔1 ارب ڈالر مالیت کی دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام 3 افراد نے جیت لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 23:55

56۔1 ارب ڈالر مالیت کی دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام 3 افراد نے جیت ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) 56۔1 ارب ڈالر مالیت کی دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام 3 افراد نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں دنیا کے سب سے بڑے انعام یعنی 1.56 ارب ڈالرز کے پاور بال جیک پوٹ کے کامیاب ٹکٹ نمبر کا اعلان ہوا ہے جو تین حصوں میں تقسیم ہوگا۔

(جاری ہے)

تین کامیاب ٹکٹ خریدنے والے خوش قسمت افراد کا تعلق کیلیفورنیا، فلوریڈا اور ٹینیسی سے ہے۔ تاہم کامیاب ہونے والے افراد کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :