شاہد آفریدی نے اپنی حاضر جوابی سے شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 جنوری 2016 11:35
آکلینڈ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری- 2016ء) قومی ٹونٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی حاضر جوابی سے شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا ۔
(جاری ہے)
آکلینڈ میں نیوزی کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 35سالہ آل راؤنڈر نے پہلے بیٹنگ کے دوران محض 8گیندوں پر 23رنز بنا کر ٹیم کا ٹوٹل 171رنز کر نے میں مدد کی اور اس کے بعد اہم مواقع پر 2وکٹیں لے کر نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کی کمر توڑی ،اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے 3کیوی بلے بازوں کے کیچز بھی پکڑے ۔
مین آف دی میچ کی تقریب میں جب کمنٹیٹر نے آفریدی کے مین آف دی میچ ہونے کا اعلان کیا تو انہوں نے ان کے 23رنز اور 2وکٹوں کا ذکر تو کردیا تاہم 3کیچز کا بتانا بھول گئے ۔ اس موقع پر بوم بوم آفریدی نے کمنٹیٹر کو یاد دلایا کہ انہوں نے 3میزبان بلے بازوں کے کیچ بھی تھامے ہیں جس پر اردگرد موجود لوگوں نے قہقہے لگائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.