فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ، آج بھی خود کو جوان ،تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، بشری انصاری
ہفتہ 16 جنوری 2016 11:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) اداکارہ وگلوکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، گڈی اور گڈے کی شادی کرنامیرا شوق تھا، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ، آج بھی خود کو جوان اور تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا جنون ہے، گلوکاری کے بغیر خود کوادھورا محسوس کرتی ہوں، اپنے کیریئر کے دوران ہر طرح کے کردار ادا کئے ہیں ، اگر فنکار صلاحیتوں کا مالک ہو تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سفارشی انسان زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.