ممبئی، منیش ملہوترا کے نئے کلیکشن کی نمائش کا انعقاد ،کترینہ ، ادیتیہ کی ریمپ پر واک نے شو کو چار چاند لگا دیئے

ہفتہ 16 جنوری 2016 11:41

ممبئی، منیش ملہوترا کے نئے کلیکشن کی نمائش کا انعقاد ،کترینہ ، ادیتیہ ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) ممبئی میں معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے سال نو پر متعارف کروائے جانے والے نئے کلیکشن کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

رنگا رنگ فیشن شومیں جہاں دیگر ماڈلز نے دیدہ زیب اور دلکش ڈیزائنز زیب تن کر کے ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں تو وہیں نئی بالی ووڈ فلم فتور کی جوڑی بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ادیتیہ رائے کپور کی ریمپ پر واک نے شو کو چار چاند لگادئیے۔

متعلقہ عنوان :