اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن لیگ 22 جنوری سے شروع ہوگی

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:13

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن لیگ 22 ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ 22 جنوری سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی اور لیگ کے ڈراز کا اعلان 20 جنوری کو کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری نے لیگ منعقد کروانے کی منظوری دیں۔