ڈونلڈ ٹرمپ مائیک سے الجھ پڑے ‘پیسے نہ دینے کی ہدایت

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:57

ڈونلڈ ٹرمپ مائیک سے الجھ پڑے ‘پیسے نہ دینے کی ہدایت

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) امریکا کے صدارتی انتخاب لڑنے کے ری پبلکن خواہش مند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ساؤنڈ سسٹم والے سے ناراض ہوگئے۔

(جاری ہے)

انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران بار بار مائیک نے پریشان کیا تو ڈونلڈ ٹرمپ اہم ملکی مسائل سے جمپ کرکے مائیک کے مسائل پر الجھ پڑے۔ مائیک کو خوب سنائیں پھر اپنے عملے سے کہا مائیک والے کو پیسے نہ دئیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :