عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 42 کارکنوں پر عائد فرد جرم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 13:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اپنے 42 کارکنوں پر عائد فرد جرم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک نے رائے بشیر احمد ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کیجس میں یہ اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کے مقدمے میں قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ہی فرد جرم عائد کردی ہے اور ملزمان کو مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئیں جو فرد جرم عائد کرنے سے پہلے فراہم کرنا قانونی طور پر لازمی ہے۔
درخواست میں یہ قانونی نکتہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ ایک وقوعہ کا نہ تو دو چالان پیش کیے جاسکتے ہیں اور نہ ہی الگ الگ ٹرائل ہوسکتاہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے عوامی تحریک کے کارکنوں عائد فرد جرم کو کالعدم قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.