کنگنا رناوت کے اپنے فلمی گاڈ فادر کے متعلق حیران کن انکشافات
ہفتہ 16 جنوری 2016 13:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈاداکارہ کنگنا رناوت اپنی صاف گوئی کی وجہ سے انڈسٹری میں خاصی شہرت رکھتی ہیں۔اداکارہ نے معروف بھارتی صحافی برکھا دت کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد بہت سی مشکالات کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ بولی ووڈ میں جس شخص کے سر انکی کامیابی کا سہرا باندھا جاتا ہے اس نے انھیں متعدد بار جسمانی اذیت دی۔
انکا کہنا تھا کہ وہ جب صرف 17برس کی تھیں وہ شخص انکے باپ کی عمر کا تھا جس نے انھیں بری طرح پیٹااورانکا سر پھاڑ دیا۔ بعد از جب انکے سر سے خون بہنے لگا تو انھوں نے بھی اپنی سینڈل گاڈ فادر کے سر میں مار کر اسکا نا صرف سر پھاڑا بلکہ پولیس میں رپورٹ بھی درج کرائی۔واضح رہے بولی ووڈ کوئین آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”رنگون“کی شوٹنگ میں اداکار شاہد کپور اور سیف علی خان کے ہمراہ مصروف ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.