لاہور : پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان پر جادو ہو گیا؟؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 14:03

لاہور : پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان پر جادو ہو گیا؟؟؟

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان پر جادو ہونے کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ایک عالم نے مبشر لقمان کا براہٍ راست پروگرام میں حساب لگاتے ہوئے بتایا کہ مبشر لقمان پر اثرات ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے جواب میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے سورۃ فاتحہ آتی ہے میں وہ پڑھ لوں گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :