چینی انٹرنیٹ صارفین نے کینسر کے مریض 8سالہ امریکی بچے کی خواہش پوری کر دی
ہفتہ 16 جنوری 2016 14:57
چین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری2016ء)کینسر کے مریض 8سالہ امریکی بچے ڈورین کی زندگی کا چراغ گل ہونے میں چند ہفتے ہی باقی ہے۔ڈورین کی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے وہ ساری دنیا میں مشہور ہوجائے۔یہ خواہش چین پہنچی تو انٹر نیٹ کے چینی صارفین نے اس کا بھرپور جواب دیا۔ہزاروں چینی دیوار چین اور دوسرے مقامات پر ڈورین کی ہمت بندھانے کے لیے اس کے لیے تصاویر بنوا رہے ہیں۔
ایسی تمام تصاویر میں لوگوں نے خوبصورتی سے ڈیزائن کیا ہوا ایک پلے کارڈ پکڑا ہوتا ہے، جس پر ہیش ٹیگ #D-Strong لکھا ہوتا ہ۔ 10 جنوری کو ڈورین کے باپ نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس کے بعد ڈورین دنیا بھر خاص کر چین میں کافی مشہور ہوگیا۔چین میں فیس بک تک رسائی بلاک ہے تاہم بہت سے صارفین نے فیس بک تک رسائی کر کے اس کے باپ کی پوسٹ پر کمنٹ کیے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.