سابق وزیر وزیر داخلہ پنجاب کر نل (ر) شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 16 جنوری 2016 16:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) سابق وزیر وزیر داخلہ پنجاب کر نل (ر) شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شجاع خانزادہ حملہ کیس میں تیسری بار بھی چالان عدالت میں پیش نہیں ہو سکا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کی سرزنش کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی ہے

متعلقہ عنوان :