پنجاب بھر کے کاشتکار کریلا کی کاشت فروری کریں، محکمہ زراعت

ہفتہ 16 جنوری 2016 16:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) پنجاب بھر کے کاشتکار کریلا کی کاشت آئندہ ماہ فروری کریں۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، اور وہاڑی کریلے کیلئے موزوں ہیں جبکہ پنجاب کے شمالی اضلاع شیخوپورہ، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، اوکاڑہ اور حافظ آباد کریلے اور بیج پیداکرنے کیلئے موزوں ہیں۔

متعلقہ عنوان :