بھارت میں داعش کے نعرے سے لکھی پتنگ اڑانے پر نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:40
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شدت پسند تنظیم داعش کے نعرے سے لکھی گئی پتنگ اڑنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع میں پولیس نے دو روز قبل اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے نعرے لکھی پتنگ اڑنے کے معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
دھار پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ کوتوالی تھانہ علاقے میں واقع دھنیا واڑی میں 14 جنوری کی ایک متنازعہ پتنگ سامنے آئی تھی جس میں داعش کے نعرے لکھے تھے اور 24 جنوری کو منعقد ہونے والی سادھوی رتمبھرا کے جلسے کے سلسلے میں بھی تبصرہ کیا گیا تھا۔کوتوالی پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.