فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کرکٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اشتہارات کرنا شروع کردیئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 16 جنوری 2016 16:44

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کرکٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اشتہارات کرنا شروع ..

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری- 2016ء) 5سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا ۔

(جاری ہے)

ایک نجی موبائل کمپنی کے اشتہار میں محمد عامر یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ ” ہم سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،میں نے بھی سیکھا ، زندگی نے انہیں نیا موقع اور ذمہ داری فراہم کی ہے“ ۔ اس کے بعد 23سالہ فاسٹ باؤلر مذکورہ کمپنی کا موبائل اٹھائے دیکھنے والوں کو بھی اسے اپنانے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :