جنوبی افریقہ بھی سپاٹ فکسنگ کی زد میں آگیا، 11 کھلاڑیوں سے تحقیقات جاری، گھیرا تنگ
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:42
کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) جنوبی افریقہ کے قومی ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سپاٹ فکسنگ کے انکشاف کے بعد دس سے گیارہ کھلاڑیوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے 2 کھلاڑی سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں جن سے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ تحقیقات کررہا ہے۔
(جاری ہے)
دونوں کھلاڑی جنوبی افریقہ کی طرف سے ٹیسٹ کھیل چکے ہیں، کھلاڑیوں کے نام سامنے نہیں آسکے۔
اس کے علاوہ بھارتی نژاد کھلاڑی غلام بودی سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں جو 2007 میں ٹیم کا حصہ تھے تاہم کرپشن کے الزامات میں معطل ہوگئے تھے۔باقی جن کھلاڑیوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں انہیں سپاٹ فکسنگ کی آفر کی گئی تھی تاہم انہوں نے فکسنگ کرنے سے انکار کردیا تھا لیکن بورڈ کو رپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.