بھارتی اداکار جانی لیور پاکستانی کامیڈین سلیم البیلا اور سخاوت ناز کے مداح نکلے
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کامیڈی اداکار جانی لیور نے پاکستانی کامیڈین سلیم البیلا اور سخاوت ناز کو بہترین کامیڈین قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اداکار جانی لیور نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سلیم البیلا اور سخاوت ناز ٹی وی پر جس طرح برجستہ انداز میں کامیڈی کر رہے ہیں وہ اس بات کی علامت ہے کہ دونوں اداکار برصغیر کے ابھرتے ہوئے نوجوان کامیڈین ہیں اور میں ذاتی طور پر ان کا مداح ہوں۔
انہوں نے سلیم البیلا اور سخاوت ناز کو بھارت آکر اپنا مہمان بننے کی دعوت بھی دی ہے۔ اس حوالے سے سلیم البیلا اور سخاوت ناز کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ بھارتی فلموں کے ایک بڑے لیجنڈ کامیڈین نے ہمارے لیے اچھے کلمات ادا کیے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.