سعودی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جنوری 2016 21:09

سعودی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات
جبیل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) سعودی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے علاوہ علاقے سے فائرنگ کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔