جماعت اسلامی لاہور حلقہ خواتین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہر ہ

ہفتہ 16 جنوری 2016 22:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا مطیع الرحمن کو سنائی جانی والی سزائے موت کے خلاف جماعت اسلامی لاہور حلقہ خواتین کے زیر اہتمام کل بروز اتوار دوپہر 1بجے مسجد شہدا مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

جس سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد و دیگر قائدین خطاب فرمائیں گے

متعلقہ عنوان :