سدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کی جگہ تربوزکاٹا گیا
فواد خان، عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کرن جوہر کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے
اتوار 17 جنوری 2016 12:07
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ساتھی اداکار سدھارتھ ملہورترا کی 31 ویں سالگرہ پر ایک تصویر شئیر کی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان بھی موجود ہیں۔اس تصویر میں عالیہ، سدھارتھ اور فواد خان ایک ہی فریم میں ہیں اور تینوں کے ہاتھوں میں تربوز کا ایک حصہ موجود ہے۔
(جاری ہے)
تصویر پر عالیہ کا کہنا تھا کہ ’ہاں ہم اتنے کول ہیں، واٹرمیلن کٹنگ‘۔
واضح رہے کہ فواد خان، عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کرن جوہر کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔سدھارتھ ملہوترا کی سالگرہ کے موقع پر ہدایت کار کرن جوہر نے بھی انہیں ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دی۔یاد رہے کہ کرن جوہر نے اپنی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ میں سدھارتھ ملہورترا اور عالیہ بھٹ کو ایک ساتھ لانچ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.