ہیرو ایک ہی میچ میں زیرو، دوسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہراکر 3میچز کی سیریز 1-1سے برابر کر دی
اتوار 17 جنوری 2016 14:40
ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 169رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر17.4اوورز میں پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل 87اور کین ولیمسن 72رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹی ٹوئنٹی کر کٹ میں سب سے لمبی پارٹنر شپ قائم کر کے ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد عامر مہنگے ترین باؤلر ثابت ہوئے ،عامر نے 3اوورز میں 11.33کی اوسط سے 34رنز دئیے۔نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن میچ 22جنوری کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ہملٹن کر کٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.