سعودی عرب اور ایران تحمل اور برد باری سے کام لیں کوئی بھی ملک کسی دوسرے ملک کے معااملات میں مداخلت نہ کرے‘مفتی ظفر جبار
اتوار 17 جنوری 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء ) پاکستان سنی فورم کے مرکزی صدر مفتی ظفر جبار چشتی نے کہا ہے کہپا کستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر بنا دو قومی نظریے میں اسلام اور قر آن کا نظام اصل بنیاد ہے، نظام مصطفی کے عدم نفاذ کے باعث وطن عزیز کو آج بہت سے مسائل کا سامناہے اور ملک بحرانوں کی طرف بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز لاہور ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اور ایران تحمل اور برد باری سے کام لیں اور ایران سمیت کوئی بھی ملک کسی دوسرے ملک کے معااملات میں مداخلت نہ کرے۔
انہوں نے کہا کہ نظام مصطفی کے نفاذ سے ہی عوام کو امن بھی ملے گا اور عوام کو سستا انصاف بھی ملے گا اور ملک سے غربت کا خاتمہ بھی ہو گا ،انہوں نے کہا کہ آج پا کستان کی قوم سستے انصاف کے لئے ترس رہی ہے اس طرح پا کستانی قوم امن کے قیام اور غربت کے خاتمہ چا ہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.