ثبوت مٹانا چور کو مہنگا پڑگیا
فہد شبیر اتوار 17 جنوری 2016 17:07
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری۔2016ء)فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہےکہ انہوں ایک ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جو چوری کے بعد جائے وردات پر ثبوت مٹانے آیا تھا۔مذکورہ چور چوری کے بعد جائے واردات س چائے کا کپ ہٹانے آیا تھا۔ اسے ڈر تھا کہ یہ اس کے خلاف بطور ثبوت کے استعمال نہ ہو۔
(جاری ہے)
مقامی نیوز رپورٹس کے مطابق برائن لنڈن اور اس کے ساتھی پر کوپر سٹی کے ایک گھرداخل ہونے اور پھر پمبروک پائن کے گھر میں گھس کر چوری کرنے کا الزام ہے۔
پولیس کے مطابق 17 سالہ برائن پمبروک پائن کے گھر میں چوری کرنے کے بعد چوری کی کار میں ہی فرار ہوگیا اور ایک ٹرک سے جا ٹکرایا۔ بروارڈ شیرف آفس کی ترجمان جینا کارٹر کا کہنا ہے کہ برائن بعد میں اسی گھر میں واپس آگیا ، وہ چائے کا ایک کپ چھوڑ گیا تھا، جسے اٹھانے کے لیے وہ واپس آیا تھا۔ اس کا خیال تھا کہ پولیس چائے کےکپ سے اس کا ڈی این اے چیک کر لے گی مگر اس کے گھر میں واپس پہنچتے ہی پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.