سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، چینی سفیر
اعلی سطح کے دوروں کی اعلیٰ فریکوئنسی دونوں ممالک کے رہنماؤں کی دوطرفہ مراسم کو فروغ دینے کی شدید خواہش کا مظہر ہیں
اتوار 17 جنوری 2016 17:21
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء/شنہوا) اگر چہ سعودی عرب چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کرنے والے عرب ممالک میں سے آخری ملک ہے تا ہم اس کے باوجود دونوں ممالک نے اپنے تعلقات کے فروغ میں نمایاں پیشرفت کی ہے ۔، یہ بات ریاض میں متعینہ بیجنگ کے سفیر نے کہی ہے ۔ سعودی عرب نے متعینہ چینی سفیر لی شینگ وینگ نے یہ بیان چینی صدر ژی جن پنگ کے ماہ رواں کے آخر میں مملکت کے آئندہ دورے سے قبل شنہوا کو ایک انٹرویو میں بتائی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں اعلی سطح کے مسلسل تبادلے ،تجارتی تعلقات میں تیزی سے اضافہ طرفین کے درمیان زبردست ثقافتی اور عوامی سطح پر رابطوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، صدرژی نے 2008میں اس وقت سعودی عرب کا دورہ کیا جب وہ نائب صدر تھے جبکہ چین کے سابق نائب صدر ہو جنتاؤ نے بالترتیب 2006اور 2009میں سعودی عرب کے دورے کیے ، سعودی عرب کے مرحوم شاہ عبد اللہ نے ولی عہد شہزادہ اور تخت پربراجمان ہونے کے بعد دونوں حیثیتوں میں چین کا دورہ کیا ، شاہ سلیمان بن عبد العزیز السعود نے وارث تخت کی حیثیت میں 2014میں بیجنگ کا دورہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.