دوسرا ٹی ٹونٹی ، کیوی اوپنرز نے کسی بھی وکٹ پر شراکت داری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ذیشان مہتاب اتوار 17 جنوری 2016 18:07
ہیملٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17جنوری- 2016ء) نیوزی لینڈ کے اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے پاکستان کے خلاف کسی بھی پر زیادہ رنز کی شراکت داری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں کیوی اوپنرز نے 171 رنز کی ناقابل شراکت داری قائم کرکے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کسی بھی وکٹ کے لیے زیادہ رنز کی شراکت داری کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے ۔
ریکارڈ میں مارٹن گپٹل نے 87 رنز اور کین ولیمسن نے 72 رنز کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ سابق پروٹیز کپتان گریم سمتھ اور ساتھی اوپنر لوٹس بوسمین کے نام تھا جنہوں نے سنچورین کے مقام پر 2009ء میں انگلینڈ کیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں 170 رنز جوڑے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.