طاقت کا سرچشمہ عوام اور صرف عوام ہیں، ملک کے تمام دیگر ادارے عوام کی مرضی کے تابع ہیں ، گزشتہ کئی دہائیوں سے غیرمنتخب عناصر نے ریاست کی طاقت پر بتدریج قبضہ کر لیاہے، منتخب نمائندوں کو ساری برائیوں کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے ، ریاست کی طاقت پر حقیقی قابض لوگوں کا احتساب نہیں کیاگیا ، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبرپختونخوا کے پارٹی عہدیداروں اور ورکروں سے ملاقات گفتگو
اتوار 17 جنوری 2016 20:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام اور صرف عوام ہیں، ملک کے تمام دیگر ادارے عوام کی مرضی کے تابع ہیں ، گزشتہ کئی دہائیوں سے غیرمنتخب عناصر نے ریاست کی طاقت پر بتدریج قبضہ کر لیاہے، منتخب نمائندوں کو ساری برائیوں کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے ، ریاست کی طاقت پر حقیقی قابض لوگوں کا احتساب نہیں کیاگیا ۔
وہ اتوار کو یہاں زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پشاور، مردان، بنوں اور کرک ڈویژن کے پارٹی کے عہدیداروں اور ورکروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو منشور واضح طور پر کہتا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام اور صرف عوام ہیں اور ملک کے تمام دیگر ادارے عوام کی مرضی کے تابع ہیں تاہم آپنے گزشتہ کئی دہائیوں سے دیکھا ہے کہ غیرمنتخب عناصر نے ریاست کی طاقت پر بتدریج قبضہ کر لیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.