ایران پر امریکی پابندیاں ختم ہونے سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان
اتوار 17 جنوری 2016 21:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) ایران پر امریکی پابندیاں ختم ہونے سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک میں منصوبے کی تعمیر پر عملدرآمد کے لیے بات چیت جلد شروع ہو گی ا س سلسلے میں وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی ایران کا دورہ کریں گے ایران پہلے ہی اپنے حصے کی 11 سو 50 کلو میٹر گیس پائپ لائن تعمیر کر چکا ہے۔ پاک ایران سرحد سے 781 کلو میٹر لمبی گیس پائپ لائن نوابشاہ تک بچھائی جائیگی منصوبے پر پاکستانی حصے سے ایک ارب 50 لاکھ ڈالر لاگت آئیگی پاک ایران منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان کو 75 کروڑ مکعب فٹ گیس یومیہ حاصل ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.