ایران پر پابند یو ں کا خا تمہ ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی
پا کستا ن میں تیل کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،عوام فا ئدے سے محر وم
پیر 18 جنوری 2016 11:38
تہران / اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ خام تیل کی قیمتوں کے سنبھلنے کے آثار نظر نہیں آرہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کارباری سرگرمیوں کے دوران27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل تک نیچے گر گئی ، جو13 سال کی کم ترین سطح ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.