بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا

پیر 18 جنوری 2016 11:41

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا

کھلنا۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بدھ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو 4 وکٹ اور دوسرے میں 42 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :