معمر رانا نے فلم ”سکندر“ میں اداکارہ متیرا کو کاسٹ کرلیا
پیر 18 جنوری 2016 12:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) ماڈل واداکارہ متیرا کو معمر رانا نے ہوم پروڈکشن میں بننے والی بطور ڈائریکٹر فلم ”سکندر“ میں کاسٹ کرلیا ہے جس کی دیگر کاسٹ میں فرحان علی آغا، ندیم ، حیا سہگل اور عدیل فاروق شامل ہیں۔متیرا جو زمبابوے کے شہر ہرارے میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی جس کے والد افریقہ اور والدہ پاکستانی ہیں ۔
وہ تیرہ سال کی عمر میں اپنی فیملی کے ہمراہ ہرارے سے پاکستان آگئیں ،انھوں نے گلوکار ملکو کے ویڈیوز ”جادوگر“، ”دیسی بیٹس“ اور ”نچدی کمال دی بلو“ سے کیا، راک اسٹار گلوکار رضوان الحق کے ویڈیو” وہ کون تھی“ بھی توجہ کا مرکز بنا ۔سال 2011ء میں انھیں ایک ٹی وی کے میوزک پروگرام ” لو انڈیکر“ کی میزبانی کرنے کا موقع ملا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.