آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز اور پیٹرا کوویٹووا دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں
پیر 18 جنوری 2016 13:16
میلبورن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں امریکا کی سرینا ولیمز اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
(جاری ہے)
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملا، ایونٹ کے پہلے مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کا مقابلہ اٹلی کی کیملہ جیورجی کیساتھ ہوا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا ۔
امریکی ٹینس سٹار نے اپنے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حریف کو ناک آؤٹ کر دیا ، انہوں نے میچ میں 4-6 اور 5-7 سے کامیابی حاصل کی ۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا اور تھائی لینڈ کی لک سیکا میدان میں اتریں ، جمہوری چیک کی ٹینس سٹار نے حریف کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے شکست دی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.