ساحل سمندر سے پالتو جانور کی گندگی صاف نہ کرنے پر مالک کو بھاری جرمانہ
فیضان ہاشمی پیر 18 جنوری 2016 14:18
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جنوری2016ء)برطانوی عدالت نے پالتو کتے کے مالک کو ساحل سمندر سے کتے کے کیے کرائے کو صاف نہ کرنے پر بھاری جرمانہ کردیا ہے، جس کے بعد امید ہے کہ وہ کبھی اپنے پالتو کتے کو لے کر ساحل پر نہیں جائے گا۔ 68سالہ کیون واچ نے اپنے کتے کو، جب وہ اسے ساحل پر ٹہلا رہا تھا، پلاسٹک بیگ نہیں باندھا ہوا تھا۔ ایسے میں کتے نے ساحل کو ہی گل و گلزار کر دیا۔
کیون کے کتے کی یہ ساری کاروائی کونسل کے ڈاگ ویلفیئر آفیسر کی نظروں سے اوجھل نہ رہ سکی۔ کونسل کے آفیسر نے کیون کو ساحل سے اُس کے کتے کی گندگی صاف کرنے کو کہا مگر کیون نے انکارکر دیا۔کیون نے آفیسر کو اپنا نام اور پتا بتانے سے بھی انکار کر دیا۔ کونسل نے کیون پر مقدمہ کر دیا۔عدالت نے ہینڈراوانا لین، بولینگے کے کیون کو 1880 پاؤنڈ کا بھاری جرمانہ کردیا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.