سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے،چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید چھ کا اضافہ

پیر 18 جنوری 2016 14:33

سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے،چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء)شہر میں سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے ہیں او ر چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چھ مریضوں میں اس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ مریض سامنے آنے کے بعد رواں ماہ سامنے آنے کیسز کی مجموعی تعداد58تک پہنچ گئی ہے۔