حکمران عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کررہے ہیں ‘ لیاقت بلوچ
موجودہ حالات کے پیش نظر یوسی امراء اپنے حلقو ں کے علماء سے مل کراتحادبین المسلمین کوفروغ دیں
پیر 18 جنوری 2016 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر یوسی امراء اپنے حلقو ں کے علماء سے مل کراتحادبین المسلمین کوفروغ دیں،علمائے کرام نے ہمیشہ اس اہم مقصدکوپیش نظر رکھاہے ، چند ایک عناصر جوکہ دراصل دشمن کے آلہ کار ہوتے ہیں،وہ فرقہ واریت کی آگ کوہوادیتے ہیں۔
ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے۔جماعت اسلامی زون151کے یو سی امراء کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ وطن عزیزفرقہ واریت جیسے واقعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ملک دشمن ایسے حالات میں اوچھے ہتھکنڈوں کوبروئے کار لاناچاہتا ہے لیکن ہم اتحادویکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کی کسی چال کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.