سینیٹر سراج الحق ، کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملے کی مذمت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 18:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہدا کے لیے دعائے مغفرت اور زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :