عمران خان جانے انجانے میں شہبازشریف کی شاگردی کر رہے ہیں،زعیم قادری
تحریک انصاف کے رہنما چاہیں تو مشورہ اور رہنمائی فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں
ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 20:03
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جنوری۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے رکن سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے بنائے گئے پلوں اور سڑکوں پر تنقید کرنے والے آج شہبازشریف کی تقلید کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ عمران خان جانے انجانے میں شہبازشریف کی شاگردی کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سیدزعیم حسین قادری نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں‘ پلوں اور فلائی اوورز بنانے پر تنقید کرنے والے آج ایک چھوٹے سے منصوبے پر اترا رہے ہیں۔
حالانکہ سڑکیں‘ پل‘ فلائی اوور‘ انڈرپاس اور دیگر تعمیرات عوام کی ضرورت اور سہولت کو مدنظر رکھ کر بنائے جاتے ہیں۔ ان کی تعمیرات پر تنقید بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔ جو لوگ سڑکیں اور پل بنانے پر تنقید کیا کرتے تھے آج خود یہی کام کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں کیونکہ یہی وقت کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازشریف سے رہنمائی اور مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.