سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے کردار سے پاکستان پر اچھے اثرات پڑیں گے،سنیٹر کامل علی آغا

پیر 18 جنوری 2016 22:22

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سنیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ سعودی اورعرب ایران کے درمیان ثالثی کے کردار کی کامیابی سے پاکستان پر اچھے اثرات پڑیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو گیس کے شعبہ میں بہتری لانی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :