صفائی کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی
پیر 18 جنوری 2016 22:40
کراچی ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا کر اقدامات کر رہے ہیں، کچرا کنڈیوں کی روزانہ کی بنیادوں پر صفائی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، ہمارا عزم صاف ستھرا سرسبز اور آلودگی سے پاک ماحول عوام کو فراہم کرنا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپرنٹینڈنگ انجینئر بلدیہ شرقی پریم چند کے ہمراہ یونیورسٹی روڈ بالخصوص موسمیات سے متصل کچرا کنڈی کی صفائی و دیگر بلدیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر لوڈر، ڈمپر اور دیگر مشینری کی مدد سے کچرا کنڈیوں کی صفائی تیزی سے جاری ہے، اس کے علاوہ سڑک کی صفائی بھی تیزی سے جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.