وزیراعظم اور آرمی چیف کا ثالثی مشن ، عالمی میڈیا کی جانب سے خصوصی اہمیت وکوریج
پاکستان کاسعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کروانے کا فیصلہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سود مند ثابت ہوگا، عالمی میڈیا کی شہ سرخیاں
پیر 18 جنوری 2016 22:57
ریاض/ نئی دہلی/ تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کروانے کے لیے ریاض اور تہران کے دورے کو غیر ملکی میڈیا نے خصوصی اہمیت دی ہے اور پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاسعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کروانے کا فیصلہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔
پیر کو بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کو خصوصی کوریج دی اور ایک اعلی سرکاری حکام کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کی پروار کا حصہ بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کچھ روز قبل اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.