بارش کی آمد کے پیش نظر کراچی میں رات گئے اچانک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 00:29

بارش کی آمد کے پیش نظر کراچی میں رات گئے اچانک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
کراچی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) بارش کی آمد کے پیش نظر کراچی میں رات گئے اچانک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج صبح سے ہو رہی بارش نے پورے شہر میں سردی بڑھا دی ہے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی صورتحال خطرے کے لیول تک پہنچنے کے امکان سے شہری انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :