زندہ دلان لاہور کے لیے ہوائی سفاری کا آغاز
منگل 19 جنوری 2016 11:53
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19جنوری- 2016ء) لاہورکے شہری ہیلی کاپٹراورچھوٹے جہازوں کی سیرکے لئے بھی تیار ہوجائیں کیونکہ ہوائی سفاری کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہورمیں مختلف سواریوں کے کامیاب تجربوں کے بعد ہوائی سفاری کا بھی آغازکردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
والٹن ایئرپورٹ پر مختلف ہواباز کمپنیوں شوقین افراد کو سیسنا ، چارٹر اور ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد اورمری کی فن رائیڈ پر لے جانے کے لئے تیار ہیں ۔
پہلی آزمائشی پرواز پراسلام آباد جانے والے نہایت پرجوش نظرآئے ۔ پائلٹس کا کہنا ہے کہ کمرشل پروازوں کے مقابلے سیسنا طیاروں کا سفربیٹھنے والوں کے لیے منفرد اورخوشگوار تجربہ ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور کے ثقافتی مقامات کے لئے ڈبل ڈیکر سفاری بس کا تجربہ بھی انتہائی کامیاب رہا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.