بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں‘سنی لیونی

منگل 19 جنوری 2016 11:58

بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں‘سنی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) فلم ’جسم 2‘ کے ساتھ بھارتی فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی کینیڈین نژاد اداکارہ سنی لیونی نے غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ کہتی ہیں کہ لوگوں کی منظوری کی میں خود ایک مثال ہوں، جب میں یہاں رہ سکتی ہوں تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں کے لوگ کتنے کھلے خیالات کے ہیں۔

متعلقہ عنوان :