اداکارہ ثناء کی ٹیلی فلم ”ڈاکٹر اعجاز کی زوجہ “ 14فروری کو آن اےئر ہو گی

منگل 19 جنوری 2016 15:46

اداکارہ ثناء کی ٹیلی فلم ”ڈاکٹر اعجاز کی زوجہ “ 14فروری کو آن اےئر ہو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء ) اداکارہ ثناء کی ٹیلی فلم ”ڈاکٹر اعجاز کی زوجہ “ 14فروری کو نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ہو گی ۔

(جاری ہے)

”ڈاکٹر اعجا ز کی اہلیہ “ٹیلی فلم ویلنٹائن کے حوالے سے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے یہ ایک لوسٹوری فلم ہے جس میں اداکارہ ثناء کے مد مقابل اعجاز اسلم مرکزی کردار اداکر رہے ہیں ۔ اس ٹیلی فلم کو ویلنٹائن کی مناسبت سے 14فروری کو نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :