بنگلہ دیش میں ظالمانہ سزاؤں کیخلاف جماعت اسلامی پنجاب کی آل پارٹیز کانفرنس20جنوری کو ہوگی

منگل 19 جنوری 2016 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی پنجاب کے زیراہتمام بنگلہ دیش میں ظالمانہ اور سنگدلانہ سزاؤں کے خلاف جماعت اسلامی پنجاب کے زیراہتمام 20جنوری بروزبدھ3بجے سہ پہرپرنس ہال بالمقابل قذافی اسٹیڈیم فیروزپورروڈلاہور میں ”آل پارٹیز کانفرنس“منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

آل پارٹیزکانفرنس میں پاکستان کی تمام دینی وسیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔